نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
خلیج فارس میں اسے برطانیہ کی سب سے بڑی بحری فوجی چھاؤنی سمجھا جا رہا ہے۔
لندن، برطانیہ کے جنوب میں واقع پورٹ اسمتھ فوجی چھاؤنی کے بعد بحرین میں اپنی دوسری سب سے بڑی فوجی بنانا چاہتا ہے تاکہ برطانیہ کی جنگی کشتیوں اور جہازوں کی تعمیر نو ہو سکے اور وہ وہیں سے ایندھن بھی حاصل کر سکیں ۔
اس ...
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے امور میں سعودی عرب کے مشیر ہیں۔
سامر سبهان نے عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری پر الزام عائد کیا کہ وہ ایک عرب کی وزارت کو اپنی مرضی سے چلا رہے ہیں اور مکہ مکرمہ کی تباہی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سامر سبہان کو عراق کے داخلی امور میں مداخلت اور داعش کے دہشت گردوں کی حم ...
خلیج فارس کے دو یا تین ممالک کے ساتھ منعقد کی جائے گی جن کی سرحدیں ایران سے ملتی ہے۔ الوقت - ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران - عراق بارڈر سیکورٹی فورسز کی تعاون کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک کے کوسٹ گارڈ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کی اطلاع دی اور کہا کہ یہ فوجی مشقیں مستقب ...
خلیج فارس کے تقریبا تمام ممالک کے ساتھ رابطے ہیں۔ اس صیہونی عہدیدار نے بتایا کہ خفیہ طور پر اور میڈیا کی نظروں سے بچتے ہوئے کوئی بھی عرب ملک مسئلہ فلسطین کو اہمیت نہیں دیتا اور تمام ملک اپنے داخلی مسائل میں گرفتار اور خود کے اقتدار میں باقی رکھنے کے لئے کوشاں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وايٹ ہاؤس میں ڈ ...
خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس کے اختتام پر برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے بیان نے تل ابیب کو اس محاذ کے وجود میں آنے کے تئیں مزید پرامید کر دیا ہے۔
تھریسا مے نے منامہ میں سرکاری طور پر اعلان کیا تھا کہ ہم خلیج فارس تعاون کونسل میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ ایک اسٹراٹیجک شراکت کی کوشش کر رہے ہیں تاک ...
خلیج فارس کے عرب ممالک کے لئے ہتھیاروں کی فروخت کے لئے ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایرانوفوبیاں کے بہانے اپنے ہتھیاروں کے بازار سے بڑی مقدار میں ہتھیار فروخت کئے جائیں اور اس طرح مغربی ممالک خاص طور پر امریکا کی ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کو بازار میں ایک بار پھر رونق پیدا ہو ...
خلیج فارس کے تین ممالک کے اپنے دورے کے دوران اتوار کی شام بحرین پہنچے۔ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے الصخیر محل میں ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
اس استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے اپنے دو طرفہ مذاکرات شروع کئے۔ اس ملاقات میں بحرین کے بادشاہ نے کہا کہ اردوغان کا ان کے ملک کے دورے سے دو ...
خلیج فارس کے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے لئے متعدد روشوں کا استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے اس سے پہلے بھی کہا تھا کہ تل ابیب میں بحرین کے بادشاہ اور ان کے اہل خانہ کا علاج ہوچکا ہے۔
خلیج فارس کے ممالک کے درمیان تعاون، ایک ذمہ داری ہے کیونکہ خاموش تماشائی بنے نہیں رہنا چاہئے۔ اردوغان بحرین کے دورے کے بعد سعودی عرب کے دورے پر چلے گئے۔
خلیج فارس کے دیگر ساحلی ملک شام میں بری فوج بھیجنے پر تیار ہیں۔
الجبیر نے کہا کہ سعودی فوجی، شام میں امریکی فوجیوں کے ساتھ تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ داعش کے چنگل سے شام کے علاقوں کو آزاد کرانے کی مہم کے پیچھے بنیادی خواہش یہ ہے کہ شام کے آزاد ہونے والے علاقوں کو شام کے مخالفین کے حوالے کیا جائ ...